مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے مطابق نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ آگ بجھانے کے لیے سی ڈی اے کے فائر ٹینڈرز کے علاوہ پاک بحریہ اور راولپنڈی کی انتظامیہ سے بھی مدد حاصل کی گئی اور کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
News ID 1882345
آپ کا تبصرہ